نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
مغربی ملکوں میں دوڑ شروع ہوگئی ہے۔ تہران میں اس صورتحال کو خوش آئند قرار دیا جارہا ہے۔ یورپی ممالک جو کسی زمانے میں ایران کے سب سے بڑے تجارتی حلیف شمار ہوتے تھے، مشترکہ جامع ایکشن پلان کی منظوری کے بعد بعد وقت ضائع کئے بغیر یک بعد دیگرے ایران آرہے ہيں۔ چنانچہ پیر کے روز جرمنی کے نائب چانسلر اور وزیر ...
مغربی ایشیا کے دو بڑے ممالک کے تعلقات زیادہ اچھے نہیں رہے۔ در ایں اثنا حالیہ فوجی بغاوت کے دوران ایران کے واضح اور روشن مواقف نے انقرہ کی خارجہ پالیسی معین کرنے والے کی توجہ مغربی شرکاء کی بہ نسبت اپنے مشرقی ہمسایہ ایران کی جانب مبذول کر دی اور جواد ظریف کا ترکی دورہ بھی اسی نئی تبدیلی کا حصہ قرار د ...
مغربی ایشیا میں امن قائم کرنے میں مؤثر قرار دیا ہے۔ الوقت - ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کو مغربی ایشیا میں امن قائم کرنے میں مؤثر قرار دیا ہے۔
محمد جواد ظریف نے تہران میں شہید بہشتی یونیورسٹی میں ' عالم اسلام میں جغرافیائی بحران' عنوان کے تحت ...
مغربی ایشیا کی سیکورٹی کا راز عوام کی سیکورٹی اور حفاظت ہے۔ الوقت - بین الاقوامی امور کے مشہور تجزیہ نگار ڈاکٹر سعد اللہ زارعی نے تہران میں علاقے کی تبدیلیاں اور ایران کی خارجہ پالیسی عنوان کے تحت منعقد کانفرنس میں علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر ایران کی مطلوبہ خارجہ پالیسی کے نظریات پر ...
مغربی ممالک کی خلاف ورزیوں، رکاوٹوں، دشمنيوں اور تاخیر کی پالیسی کا سامنا رہا ہے۔
ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اتوار کو تہران میں جے سی پی او اے کے نفاذ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر منعقد پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکیوں اور مغربی ممالک نے گزشتہ ایک سال کے دوران جے سی پی او اے کے نفاذ ک ...
مغربی ذرائع ابلاغ نے رہبر انقلاب کی تقریر کے دو حصے پر خصوصی توجہ دی ہے۔
قائد انقلاب اسلامی نے منگل کو تہران میں منعقد انتفاضہ فلسطین کی حمایت کی بین الاقوامی کانفرنس میں تقریر کرتے ہوئے صیہونی حکومت کو ناجائز اور ناپاک حکومت قرار دیا ۔ ایسوشیٹیڈ پریس نے سب سے پہلے رہبر انقلاب اسلامی کی تقریر کو شا ...